گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی) عزیزبھٹی شہید ہسپتال میں میڈیکل وارڈ زنانہ میں داخل مریضہ لالہ موسی کی رہائشی گلزار بی بی زوجہ احمد حسن کے نامعلوم افراد نے سونے کے کڑے اور بالیاں اتار لیں اور موقعہ پر فرار گئے سی سی کیمرہ میں نامعلوم ملزمان آگئے تھانہ پولیں سول لائن نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کرلی مریضہ کو بیہوشی کی حالت میں لوٹا گیا اہل خانہ نے اجتجاج شروع کر دیا۔

- Home
- جرائم و حادثات
- عزیز چھٹی شہید ہسپتال میں مریضہ کو لوٹ لیا گیا، ملزمان سی سی ٹی وی میں آ گئے