بھارت میں مختلف بیماریوں سے ہوتی ہیں سالانہ 67 لاکھ سے زیادہ اموات

0
37

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، ایسے میں بھارت میں سالانہ مرنے والوں کے اعدادو شمار جاری کئے گئے ہیں ،بھارت میں مختلف بیماریوں سے سالانہ 67 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں ہوتی ہیں

بھارتی میڈیا میں جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں بیماریوں سے ہونے والی سالانہ اموات کا ریکارڈ سامنے آیا ہے تا ہم اس میں بے روزگاری، غربت اور دیگر وجوہات پر ہونے والے ہزاروں خود کشیوں ، قتل کے واقعات اس میں شامل نیں

بھارت میں خون کی کمی سے ہونے والی دل کی بیماریاں سے سالانہ 15 لاکھ 40 ہزار اموات ہوتی ہیں، پھیپھڑوں کے امراض سے 9 لاکھ 60 ہزار، کینسر سے 7 لاکھ 80 ہزار ہیضہ کی وباء سے 7 لاکھ 20 ہزار، تنفس کے انفیکشن سے 5,10,000 ، ٹی بی سے 4 لاکھ 50 ہزار اموات ہو تی ہیں

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

بھارت میں نوزائیدہ بے قاعدگیوں سے 4,30,000 ، دمہ سے 2,50,000 ،شوگر سے 2,50,000 ، ٹریفک حادثات سے 1,78,000 سالانہ اموات ہوتی ہیں۔ بھارت میں ہر سال مرنے والوں کی تعداد 67 لاکھ 98 ہزار سے زیادہ ہوتی ہے.،

Leave a reply