باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کی صورتحال پر قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے
قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کاکل رات تک اسمبلی اجلاس میں شرکت کاارادہ تھا،ڈاکٹرزکی ہدایت کےمطابق شہبازشریف نے اجلاس میں شرکت نہیں کی،
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ کوروناکیسزمیں اضافے کے ساتھ ہی احتیاطی تدابیرمیں کمی آئی پہلے کہا گیا مئی میں کیسزمیں اضافہ ہوگا لیکن ابھی لاک ڈاوَن ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا،100ہلاکتیں ہوئی تواسمارٹ لاک ڈاوَن کا فیصلہ کیا گیا ،غفلت کی وجہ سے کوروناکیسزمیں اضافہ ہوا،ڈاکٹرظفرمرزانے کہا 78فیصد کیسزایران سے آئے،تفتان میں مرغیوں کی طرح لوگوں کوبند کیا گیا،
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن ہے یا نہیں یہ بتایا جائے، درمیانی راستہ نہ کہا جائے،
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ 100 کیسز میں سخت لاک ڈاوں کر دیا گیا اور 12 ہزار کیسز میں نرمی اور جب اموات بڑھیں تو لاک ڈاؤن ختم، ایک لفظ کنفیوژن ہے، ان پالیسیز کا کوئی اونر نہیں ہے، یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں ، وزیر خارجہ نے ایوان میں بات کی، اگر کراچی، پنجاب کے مختلف شہروں میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امداد کر رہے ہیں یہ ملک کی روشن روایت ہے، بحران میں اس پر عمل کیا جا رہا ہے، 3 ہزار سے کسی گھر کا چولہا نہیں جل سکتا، اسکا کریڈٹ بہت لیا جا رہا ہے، ہمارے
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دیا اسمبلی میں کرونا پر پالیسی بیان،کیا کہا؟








