باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں کرونا سے 56 اموات ہوئی ہیں جبکہ سات مزید مقامی کیس رپورٹ ہوئے ہیں
تھائی لینڈ کے وزارت صحت کے مطابق نئے مریضوں میں وہ تمام افراد شامل ہیں جو 7 مئی کو پاکستان سے واپس آئے تھے،اور انکا تعلق سنگروری سے ہے،
تھائی لینڈ میں جنوری سے کرونا کے پھیلاؤ کے آغاز سے لے کر اب تک 3025 مریض سامنے آئے ہیں، 9 مارچ کے بعد تھائی لینڈ میں کرونا کے کیسز کی تعداد کم ہو گئی ہے، تھائی لینڈ میں 14 مئی کو کرونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، کرونا کی وجہ سے وہاں کی آبادی معاشی بحران میں گزر رہی ہے،
مستحقین کی مدد کی جا رہی ہے اور بے روزگار لوگوں کو اور ضرورتمندوں میں کھانا، راشن تقسیم کیا جا رہا ہے،
تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئیں۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ سے ہوٹلز میں کھانا کھانے والوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے کھانے کی میزوں کو کیبن کی صورت میں ایک دوسرے سے علیحدہ کردیا گیا۔
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
لاک ڈاؤن کے دوران عبادت گاہوں پر سے پابندی اٹھالی گئیں۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ایراوان عبادت گاہ کھلنے پر تھائی ڈانسرز نے عبادت گاہ پر ماسک پہن کر رقص کیا۔