باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں طوفان سے جہاں 72 ہلاکتیں ہو چکی ہین وہیں ایئرپورٹ پر طیاروں کو بھی طوفان نے الٹا دیا، جس کے بعد ایر پورٹ بند کر دیا گیا ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ نے امفان طوفان نے جو نظارہ دکھایا وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوا گا،طوفان کی شدت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ دمدم ائیر پورٹ پر کھڑے کئی طیارے طوفان کی شدت میں الٹ گئے۔

ائیر پورٹ اتھارٹی کے مطابق دمدم ائیر پورٹ پر اس وقت کم از کم 42 طیارے کھڑے ہیں۔ ہر ایک طیارے کا وزن 40 ٹن ہے۔ 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے طوفان کا مقابلہ کرنے سے یہ طیارے قاصر تھے۔ وہ بھی ہوا کے ساتھ ہل رہے ہیں۔ ائیر پورٹ پر پانی بھی جمع ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ سے ائیر پورٹ عملہ خوف زدہ ہے۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق کئی چھوٹے طیاروں کو پہلے ہی دوسری جگہ منتقل کردیا گیا تھا۔ ائیر پورٹ اتھارٹی کو خدشہ تھا کہ اگر یہ طیارے الٹ گئے تو دوسرے طیاروں کو شدید نقصان پہنچے گا۔ ہمیں امید تھی کہ اس طوفان سے ائیر پورٹ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ مگر طوفان کی شدت میں ائیرپورٹ کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں اور کافی نقصان ہوا ہے

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

ایئرپورٹ حکام کے مطابق ٹرمینل کے تمام دروازے بند کردیئے گئے تھے۔ لیکن طوفان کے سامنے احتیاطی تدابیر بیکار گئیں،۔ایمرجنسی ڈیوٹی پر موجود کارکن خوف زدہ تھے۔ کلکتہ ائیرپورٹ کے ڈائریکٹر کوشک بھٹاچاریہ کا کہنا تھا کہ ہم سب خوف زدہ تھے۔ امفان طوفان کی شدت اتنی تھی کہ ائیرپورٹ کے شیڈ ہوا میں اڑنے لگے تھے۔ اشتہارات کے بورڈ کھول دئیے گئے۔ کیوں کہ ان کے گرنے کی وجہ سے شدید نقصان ہوسکتا تھا۔

50 سالہ بیٹے نے 75 سالہ ماں کی فحش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں

Shares: