مزید دیکھیں

مقبول

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے ٹیکسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے بجلی کے بلوں کے ذریعے...

مذاکرات دھمکیوں کےذریعے نہیں ہوتے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ...

نیرج چوپڑا کلاسک،پاکستانی اولمپک میڈلسٹ ارشد ندیم کو ملی بھارت سے دعوت

نیرج چوپڑا کلاسک: 24 مئی سے بنگلورو میں پاکستان...

‏ڈاکٹرطاہرالقادری اورعمران خانہ قومی، تاریخی مجرم ،جو ترقی کرتے ملک کو برباد کرنے کیلئے استعمال ہوئے، سینیٹر ڈاکٹر عبدالکریم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما سینیٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ ‏ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان وہ قومی اور تاریخی مجرم ہیں جو ایک ترقی کرتے ملک کو برباد کرنے کیلئے استعمال ہوئے،

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سینیٹر ڈاکٹر عبدالکریم کا کہنا تھا کہ یہ ھیں وہ قومی اور تاریخی مجرم ،جو ایک ترقی کرتے ملک کو ترقی کے راستے سے ہٹانے کیلئے متعدد بار استعمال ھوئے

https://twitter.com/SenDrAbdulKarim/status/1274816310124429314?s=08

سینیٹر ڈاکٹر عبدالکریم کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالی تمام مہروں اور کرداروں کو ضرور بے نقاب بھی کریگا اور انکے کیے کی جزا بھی

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ حکمران وہ شخص ہے جو میرے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کو انصاف دلوانے کا وعدہ کرتا رہا، آج وہ حکمران ہیں، طاقت میں ہیں، لیکن وہ خاموش ہیں، اور ایک بیان تک دینے کو تیار نہیں ہیں.مرکز مین، پنجاب میں انکی حکومت ہے، قانون انکے ساتھ ہے لیکن وہ خاموش ہیں.

سانحہ ماڈل ٹاؤن، جواب جمع نہ کروانے پر عدالت نے کس کو طلب کر لیا؟

واضح رہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی برسی 17 جون کو منائی گئی،ورثاء 6سال سے ایک ہی مطالبہ دہرا رہے ہیں کہ سانحہ کی غیر جانبدار تفتیش کروائی جائے، سپریم کورٹ کے حکم پر تفتیش کے لئے دوسری جے آئی ٹی بنی جس کے سربراہ اے ڈی خواجہ تھے  اس جے آئی ٹی کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر کام کرنے سے روک دیا گیا،

ڈاکٹر طاہر القادری صاحب ‏یہ دن تو آنا ہی تھا آپ جس کھیل کا حصہ بنے تھے اس میں آپ فقط مہرے تھے، رضا رومی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan