سیمنار میں ساوتھ ایشیا ، اور دیگر ممالک کے 300 کے لگ اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچز شریک ہیں. افتتاحی سیشن میں صدر ورلڈ اتھلیٹکس لارڈ سبسٹائن کی خصوصی شرکت.

اسٹرینتھ اینڈ کنڈینشنگ سیمنار کا انعقاد بہترین قدم ہے ۔ اس سیمنارکے انعقاد پر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن درست سمت میں کام کررہی ہے ۔ پاکستان ، ساوتھ ایشیا اور ایشین اتھلٹیکس کا جدید ٹیکنالوجی پر کام کرنا خوش آئند ہے ۔لارڈ سبسٹائن

پاکستان اور ساوتھ ایشیا میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے کام جاری رکھیں گے۔ صدر پاکستان اتھلیٹکس
اتھلیٹس کے ساتھ ساتھ کوچز اور آفیشلز کی صلاحیت بھی بڑھا رہے ۔ جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی

سیمنار کے پہلے سیشن میں ڈاکٹر بھینوٹ صدر ساوتھ ایشین اتھکیٹکس نے بھی شرکت کی. ایشین اتھلیٹکس کے صدر جنرل ڈھیلان نے بھی افتتاحی سیشن سے خطاب کیا .سیمنار میں سات لیکچرارز شرکا کو اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ پر لیکچر دیں گے.انڈونیشیاکے ڈاکٹر ریا اور سنگاپور کے ورمانی لیکچرز دیں گے. پانچ پاکستانی لیکچرارز رفیق احمد ، نصراللہ رانا،شبیر انجم ،طلحہ افتخار اور طارق محمود لیکچرز دیں گے. اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ سیمینار کی ورلڈ اتھلیٹکس سے منظور شدہ ہے

Shares: