سی اے اے کا لائسنس مشکوک یا جعلی نہیں ہوسکتا،شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

0
30

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم، مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی اے اے کا لائسنس جعلی نہیں ہوتا،

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سی اے اے کا لائسنس مشکوک یا جعلی نہیں ہوسکتا،پائلٹس لائسنس کے دو اقسام ہیں،کپتان بننے سے پہلے تحریری امتحان ہوتا ہے ،اعلان ہوا کہ 626 لائسنس جعلی یامشکوک ہیں ،دنیامیں ہمارا مذاق بنا،

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں آپریشن چلانے والے پائلٹس کو گراونڈ کیا گیا پائلٹس کو گراونڈ کیا گیا اور کہا گیا کہ آپ اپنی صفائی پیش کریں ،فہرست میں شامل 10 پائلٹس کا کیس عدالت میں چل رہا ہے ابھی تک سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیان سامنے نہیں آیا،

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما ،وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ جن پائلٹس کے لائسنس منسوخ‌ہوئے یہ سب پی پی پی اور ن لیگ کے دور میں‌ اشو کیے گئے تھے انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ان سب کے لائسنس منسوخ کر دیے گئے ہیں. پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے دور میں جاری کردہ 236 مشتبہ پائلٹ کو لائسنس ان سالوں میں‌دیے گئے

Leave a reply