چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس،عدالت کا بڑا حکم

0
43
islamabad high court

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے حکم دیا کہ عدالت میں درخواست دائر کرنے سے پہلے متعلقہ صوبائی حکومتوں سے رابطہ کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ تو صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان کا ہے، چیف سیکریٹری جب تعینات ہو جائے تو وہ پھر صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہوتا ہے،

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

وکیل نے کہا کہ نوٹیفکیشن میں کہیں نہیں کہا جاتا کہ چیف سیکریٹری صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہو گا، وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ مجھے کیس واپس لینے دیں یا مزید دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دی جائے،

عدالت نے کہا کہ عدالت اس حوالے سے مناسب حکم جاری کرے گی،

Leave a reply