13 جولائی کو مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس نے دی ہڑتال کی کال
حریت قیادت نے مقبوضہ کشمیرمیں شہداء جموں کی یاد میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی
کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے والی آسیہ اندرابی کی رہائشگاہ کو سربمہر کر دیا گیا
شبیر شاہ، مسرت عالم، آسیہ اندرابی عدالت کے حکم پر جیل منتقل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حریت قیادت نے 13 جولائی کی مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دے دی، مقبوضہ کشمیر بھر میں بھارت کے خلاف احتجاجی جلسے جلوس اور مظاہرے ہوں گئے۔ میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میں کشمیری 13 جولائی کو شہداء جموں کی سیرینگر میں احتجاج کریں گے، جامع مسجد میں شہداء کے لئے دعا کی جائے گی . ہڑتال کی کال آل پارٹیز حریت کانفرنس نے مشترکہ طور پر دی ہے تاہم دیگر حریت لیڈر گرفتار یا نظربند ہیں. اس روز مقبوضہ کشمیر میں کاروبار زندگی معطل رہے گا ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گا۔
مقبوضہ کشمیر میں چار برسوں میں کتنے عسکریت پسند شہید ہوئے؟
کشمیری جوانوں کا ماورائے عدالت قتل، عالمی دنیا بھارت کو روکے، پاکستان
واضح رہے کہ 13جولائی 1931ء کو کشمیری قوم نے پہلی بار ڈوگرہ شاہی کے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کی تھی جس کے نتیجے میں 22 کشمیریوں کو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑا تھا.
بھارت سرکار نے کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کے اہلخانہ کو ہراساں کرنا شروع کر دیا
بلٹ پروف جیکٹ پہنے بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں نے کیسے مارا؟ مودی سرکار حیران
بھارت کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، کہا سرحد پار سے عسکریت پسند آ رہے ہیں
کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان