پاکستانی معیشت سنبھلنے لگی،موڈیز نے بڑا اعلان کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں معیشت سنبھلنے لگی،موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم قرار دے دی ہے

ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ریٹنگ بی تھری برقرار رکھنا اقتصادی ومالی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے،وزارت خزانہ کے مطابق موڈیز نے غیر یقینی صورتحال میں پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا۔

ترجمان وزارت خزانہ نے موڈیز کی جانب سے ریٹنگ مستحکم کرنے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ موڈیز کا اقدام پاکستان کی مالیاتی پالیسیوں پر اعتماد ہے۔

واضح رہے کہ چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی پھیل چکا ہے، کرونا کی وجہ سے کاروبار بند ہونے کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو بڑا جھٹکا ملا ہے تا ہم اب موڈیز نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیا ہے جو کو خوش آئند ہے،وزیراعظم عمران خان کی بہترین پالیسیوں کی وجہ سے پاکستانی معیشت سنبھل رہی ہے.

پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ الارمنگ ، سپریم کورٹ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

قرضے عیاشی کیلئے نہیں لے رہے،پچھلوں کے قرض ہم دے رہے ہیں،بجٹ عوامی ہے، حفیظ شیخ

Shares: