ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ کو گھر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

0
46
خاتون کو برہنہ کر کے کیا گیا ڈنڈوں سے تشدد، ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ کو گھر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

واقعہ لاہور تھانہ ٹاون شپ کے علاقے میں پیش آیا جہاں‌ شاہد حفیظ ولد محمد حفیظ بعمر 53/54 سال ساکن 351 A/AII جوہر ٹاؤن لاہور کو چھاتی میں 30 بور پسٹل کافائر لگا جس کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور اس کی بیوی شائلہ بعمر 48/ 49سال جو معمولی ذخمی ہو ئی اپنی مدد آپ کے تحت برائے علاج معالجہ جناح ہسپتال روانہ ہوئیں، پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

شاہد حفیظ پر بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو نشتر ٹاؤن بھی قاتلانہ حملہ ہوچکا ہے

لڑکی کا لڑکا بن کر لڑکی سے شادی،دلہا عدالت میں پیش نہ ہوا، عدالت کا بڑا حکم

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

شہر قائد میں غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن اور رشتے دار کو قتل کر دیا

دوسرا واقعہ لاہور تھانہ ٹبی سٹی کے علاقے میں پیش آیا، محمد دانش ولد محمد سلیم بعمر تقریبا 28 سال سکنہ گلی پنج پیر سید مٹھا بازار ٹبی سٹی جس کی کچھ دن پہلے یونس سکنہ سید مٹھا بازار ٹبی سٹی سی تلخ کلامی پوئی تھی آج پھر تلخ کلامی ہوئی جس پر یونس نے اپنے دستی پسٹل 30 بور سے 3 فائر کیے جو کہ 2 دروازے پر اور ایک دانش کی بائیں پنڈلی پر لگا جس سے وہ زخمی وہ گیا ،زخمی کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس بھی ہسپتال پہنچ گئی ہے

Leave a reply