ایل ڈی اے کو تالے لگا دیں اگر حکومت نے ایسی اتھارٹیز بنانی ہیں تو،عدالت کے ریمارکس

0
37

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رنگ روڈ اتھارٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت کا رنگ روڈ سے متعلق زیر التوا درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے حکومت پنجاب، ایل ڈی اے اوررنگ روڈ اتھارٹی کو جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا،

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ایل ڈی اے کو تالے لگا دیں اگر حکومت نے ایسی ہی اتھارٹیز بنانی ہیں، رنگ روڈ اتھارٹی بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ کیا پنجاب رولز آف بزنس میں رنگ روڈ اتھارٹی آتی ہے؟اسکول بنانا ہو تو اسکول کی اتھارٹی بنادی جاتی ہے،

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیئے کہ کیا اتھارٹیز بناکر حکومت من پسند افراد کو نواز رہی ہے ؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے کمشنر سے بیان حلفی طلب کرلیا

رنگ روڈ منصوبہ پر نیب تحقیقات، مریم اورنگزیب میدان میں آ گئیں کیا کہا؟

Leave a reply