توشہ خانہ ریفرنس : عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

0
48

توشہ خانہ ریفرنس : عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا
باغی ٹی وی :احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو فرد جرم کے لیے 9 ستمبر کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کہا آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی۔

احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری ہاتھ میں چھڑی لے کر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ سابق صدر نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے فیس شیلڈ، ماسک اور دستانے پہن رکھے تھے۔

سابق صدر کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ احتساب عدالت کے اردگرد کے 500 میٹر کے علاقے کو سیل کیا گیا، اسلام آباد پولیس کے ایک ہزار اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور کئے گئے۔

عدالت جانے والے راستے کو رکاوٹیں اور خاردار تاریں لگا کر سیل کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے کارکنان کو سری نگر ہائی وے پر روکا گیا، جہاں پر پیپلز پارٹی کارکنان اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو فرد جرم کے لیے 9 ستمبر کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کہا آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی۔

احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری ہاتھ میں چھڑی لے کر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ سابق صدر نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے فیس شیلڈ، ماسک اور دستانے پہن رکھے تھے۔

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

سابق صدر کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہ۔ احتساب عدالت کے اردگرد کے 500 میٹر کے علاقے کو سیل کیا گیا، اسلام آباد پولیس کے ایک ہزار اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور کئے گئے۔

عدالت جانے والے راستے کو رکاوٹیں اور خاردار تاریں لگا کر سیل کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے کارکنان کو سری نگر ہائی وے پر روکا گیا، جہاں پر پیپلز پارٹی کارکنان اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔سینیٹر روبینہ خالد ، نرگس فیض‌ملک ، شاہین ڈار ، ہدیات اللہ خان نیب کے باہر موجود تھے.

توشہ خانہ ریفرنس کیس، آصف زرداری احتساب عدالت راولپنڈی میں پیش

Leave a reply