باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے،
وزیراعظم عمران خان گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس بھی ہوگا، وزیراعظم کے ہمراہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، وفاقی وزیر اسد عمر،شبلی فراز، چیئرمین این ڈی ایم اے بھی کوئٹہ روانہ ہوئے ہیں
وزیراعظم عمران خان دورہ کوئٹہ کے دوران گورنر بلوچستان امان اللہ ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس بھی منعقد ہو گا اجلاس میں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں، کورونا وائرس،حالیہ طوفانی بارشوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی اور وزیراعظم عمران خان کو حالیہ سیلابی ریلوں سے پیدا ہونے والی صورتحال اور حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
وزیراعظم کوئٹہ میں بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے ممبران سے بھی ملاقات کریں گے ۔وزیراعظم سے پارٹی رہنما بھی ملاقات کریں گے.