نئی دہلی :چینی سائبرفورس کے بھارتی سائبرسسٹم پرحملے،امریکہ نے بھی تصدیق کردی،اطلاعات کے مطابق چین کی سائبرفورس نے بھارتی سائبرسسٹم پرحملے کرکے ان کا ستیا ناس کردیا ہے

ذرائع کے مطابق اس حوالےسے یہ اطلاعات ہیں کہ 5 چینی ہیکرزنے بھارت کے 100 اہم کمپیوٹرزکوہیک کرلیا ہے اوران کا اہم اورقیمتی ڈیٹا چرا لیا ہے

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس حملے کی نہ صرف بھارت نے تصدیق کی بلکہ ایک امریکی عدالت نے بھی ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے واضح کیا ہےکہ یہ حملے چینی ہیکرز نے کئے تھے

Shares: