باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ ہوئی ہے
ترجمان پولیس کے مطابق اوکاڑہ صالحووال میں ہونے والی ڈکیتی اور ریپ کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہوگیا ،تھانہ صدر دیپالپور کی حدود فخر ٹاون میں پولیس /دیہاتیوں اور ڈاکوؤں میں کراس فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں ایک ڈاکو مارا گیا
پکار 15 پر کال موصول ہوئی کہ 7/8 کس ڈاکو آبادی فخر ٹاون میں داخل ہو گئے ،اہل دیہہ نے مساجد میں اعلان کر تے ہوئے ڈاکوؤں کو گھیر لیا پولیس بھی موقع پر آ گئی ،کراس فائرنگ کے دوران اسم مسکن نامعلوم ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا.جس کے نام اور پتہ کی تصدیق کا عمل جاری ہے
پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار
سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا
پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار
چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی
ترجمان پولیس کے مطابق ڈکیتی اور خاتون سے زیادتی کے مدعی مقدمہ خالد نے اور دوسری ڈکیتی کے مدعی سلیم نے ہلاک ملزم کو پہچان لیا،پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا فرار ہونے ملزمان کی تلاش جاری ہے
دوران ڈکیتی دکاندار کو گولی مارنے پر شہریوں نے ڈاکوؤں کے ہاتھ کاٹ دیئے