سیالکوٹ شہر کی تمام اہم شاہراہوں پر ون ویلنگ کا کھیل سرعام جاری ہے

0
115

سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ) شہر کی تمام اہم شاہراہوں پر ون ویلنگ کا کھیل سرعام جاری ہے،،، رات اور صبح کے اوقات میں کم عمر منچلے نوجوان موٹر سایئکلیں لے کر شہر کی اہم شاہراہوں پر موت کا کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں ،رابطہ پر ایس ڈی پی او صدر سرکل اور ایس ڈی پی او سٹی سرکل کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے ون ویلنگ کو روکنے کے بھرپور اقدامات کیے جاتے ہیں اور اس سلسلہ میں ون ویلروں کے خلاف مقدمات بھی درج کئے جاتے ہیں اور پولیس ون ویلنگ کے خاتمہ کے لئے کوششیں کرتی ہی والدین کو بھی چاہئیے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور اگر انکی موٹر سایئکل ویلنگ جیسی تیار کروائی ہوئی ہے تو اسکو منع کریں اور سمجھایئں

Leave a reply