بغاوت کا مقدمہ، نواز شریف کے ترجمان گرفتاری دینے پہنچے، تھانہ شاہدرہ کا ایس ایچ او غائب

0
37

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بغاوت کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگی رہنما، نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر و دیگر تھانہ شاہدرہ پہنچ گئے

اس موقع پر نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا تھا کہ ہم پر غداری کے الزمات عائد کیے گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی شو میں ہم پر الزامات لگائے ہیں،ہم تھانہ ایس ایچ او کو قصوروارنہیں ٹھہرا رہے بلکہ وزیراعظم ذمہ دار ہیں،ہم تیار ہیں ،گرفتاری سے نہیں ڈرتے ،ایس ایچ او غائب ہوگیا جس نے مقدمہ کیا اس کاتعلق پی ٹی آئی سے ہے،

محمد زبیر کا کہنا تھا کہ مقدمہ کامدعی گھر سے غائب ہے ،43 لوگوں کو مقدمہ میں نامزد کیا گیا،نواز شریف نے پاکستان کے مسائل پر تقریر کی ،عمران خان نے دو سابق وزرائے اعظم کے خلاف مقدمہ بنوایا،ہم پر اداروں کے خلاف بات کرنے کا الزام لگایا جاتاہے،ہم خود آئے ہیں آپ کو گرفتار کرنا ہے تو گرفتار کرلیں ، درخواست آنے پر فریقین کو بلا یاجاتاہے عمران خان کا براہ راست حکم ہے کہ مقدمے بنائے جائیں یہ سمجھتے ہیں ہم مقدمے سے ڈرتے ہیں ،ہمارے آنے سے پہلے انویسٹی گیشن افسر ہی غائب ہوگیا

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان

ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ واحد مقدمہ ہے انچارج انویسٹی گیشن کا فون بند ہے،مقدمے کا مدعی دو دن سے غائب ہے فیصل واوڈا کہتے ہیں ان کا کیس واپس لیا جائے،فیصل واوڈا کی دہری شہریت ہے بے نامی اثاثے ہیں.فیصل واوڈا آپ کا کیس کس چکر میں واپس لیں ؟ آپکے بے نامی اثاثے ہیں دہری شہریت ہے فیصل واوڈا کا کیس سماعت کیلئے فوری لگایا جائے ،ہم انصاف لینے آئے ہیں ، ہم مقابلہ کریں گے,گرفتاری نہیں بنتی تو مقدمہ خارج کریں

ایس ایچ او تھانہ شاہدرہ زاہد رندھاوا چھٹی پر چلے گئے ،انچارج انوسٹی گیشن شبیر اعوان بھی تھانے سے غائب تھے ،

ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر،شبلی فراز نے مزار قائد پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟

Leave a reply