مزید دیکھیں

مقبول

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ایک اور ملزم منظرعام پر آگیا

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت، بلال...

چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کے سفر کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کے سفر کی...

جعفرایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس پر حملے...

نماز کی امامت کے دوران بلی امام کے کندھے پر چڑھ گئی

نماز کی امامت کے دوران بلی پیش امام کے...

کے پی کے حکومت کا یوٹرن ، گاڑیوں کی خریداری پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے یوٹرن لیتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری...

ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے 15 اکتوبر سے پرانا ٹائم ٹیبل اور ٹرینوں کے تمام پرانے سٹاپ بحال کرنےکا فیصلہ کیاہے۔ پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جانے والی ٹرینوں پر تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ان ٹرینوں کے کرایوں میں پانچ فیصد تک اضافے کی گنجائش دی جاتی ہے اگر کوئی پارٹی اس سے زیادہ چارج کرے گی تو اگلے 24 گھنٹوں میں اُن سے ٹرین واپس لے لی جائے گی۔

ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ فریٹ سیکٹر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فریٹ سیکٹر میں پچھلے مہینے ہمیں 998 ملین اور اس مہینے 1418 ملین آمدن ہوئی ہے۔ پانچ فریٹ ٹرینیں پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دینے کا فیصلہ بہت سود مند رہا ہے۔

اخراجات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ہم اپنے اخراجات کو کم کرتے ہوئے آئل سے بھی ایک ارب روپے کی بچت کریں گے اس لیے میںنے ریلوے افسران کو ہدایت کی ہے آئندہ جو بھی ٹرین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دی جائے وہ آئل کے ساتھ دی جائے یعنی آئل کا خرچہ بھی پارٹی برداشت کرے گی۔

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لیا

سانحہ تیزگام بارے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ آڈٹ رپورٹ کس کی عدالت پیش کی گئی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

کراچی والوں کے لئے بڑی خوشخبری، کراچی سرکلرریلوے کے لیے ہوں گی 40 کوچز تیار

پرائیوٹ کمپنی نے غریب ریل مسافروں پر مہنگائی کا بم گرا دیا

انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں کی مزید 16 ٹرینیں پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیاہے پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دی جانے والی ٹرینوں میں سرسید ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس، نارووال، مہران ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس، بدر ایکسپریس اور موہنجوداڑو ایکسپریس کے نام شامل ہیں۔

شیخ رشید نے اپوزیشن جلسوں میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کر دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan