باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے پشاورہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کردی

کیپٹن ر صفدر کے خلاف نیب پشاور میں تحقیقات ہو رہی ہیں، کیپٹن ر صفدر چند روز قبل نیب پشاور میں پیش ہوئے تھے اور نیب کے سوالات کے جواب دیئے تھے تا ہم گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کیپٹن ر صفدر نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دے دی، درخواست میں چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے،

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

مریم نواز کی عدالت پیشی، عدالت نے دیا مریم نواز کو بڑا جھٹکا

سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور کیپٹن صفدر کے درمیان کال پر تلخ کلامی

قبل ازیں کیپٹن صفدر نے نیب پیشی سے قبل حیات آباد پولیس اسٹیشن پشاور میں چیرمین نیب کے خلاف درخواست دی تھی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ انہیں اندیشہ ہے کہ چیرمین نیب ان پر قاتلانہ حملہ کرسکتے ہیں اس سے قبل انہوں نے نیب لاہور میں قاتلانہ حملہ کیا گیا

مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کے خلاف انسداد دہشت گردی کی لاہور کی عدالت میں نیب ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت تھی تو اس میں رانا ثناء اللہ پیش ہوئے اور کیپٹن ر صفدر کی بیماری کی رپورٹ عدالت پیش کی گئی کہ وہ بیمار ہیں حاضری سے استثنیٰ قرار دیا جائے تا ہم اسی روز یعنی آج کے دن ہی کیپٹن ر صفدر گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ پہنچے اور خود وکلا سے مشاورت کے بعد درخواست دائر کی

Shares: