لاہور:ٹرمپ ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک منفی رویے کا نام ہے،جسے آج زوال آگیا:حامد میرنے بھی ٹرمپ پرتیرپھینک دیا ، اطلاعات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوایک منفی رویے کا حامل شخص قراردیا
حامدمیرکہتے ہیں کہ ٹرمپ ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک رویے کا نام ہے جو نفرت، تعصب اور عدم برداشت سے شروع ہو کر مفاد پرستی پر ختم ہوتا ہے
ٹرمپ ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک رویے کا نام ہے جو نفرت، تعصب اور عدم برداشت سے شروع ہو کر مفاد پرستی پر ختم ہوتا ہے امریکہ میں ٹرمپ کی شکست دراصل دیگر ممالک میں بھی اس رویے کے زوال کا آغاز ہے ٹرمپ کے دوست مودی کا انجام بھی مختلف نہیں ہو گا #GoodByeTrump
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) November 7, 2020
ان کا مزید کہنا تھا کہ ! امریکہ میں ٹرمپ کی شکست دراصل دیگر ممالک میں بھی اس رویے کے زوال کا آغاز ہے ٹرمپ کے دوست مودی کا انجام بھی مختلف نہیں ہو گا