جوبائیڈن کی کامیابی تسلیم کرنے کے حوالہ سے روسی صدر نے کیا بڑا اعلان

0
34

جوبائیڈن کی کامیابی تسلیم کرنے کے حوالہ سے روسی صدر نے کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی کامیابی کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔

روسی صدر کا کہنا تھا کہ ہم امریکیوں کا اعتماد حاصل کرنے والے کسی بھی لیڈر کے ساتھ کام کریں گے لیکن یہ اعتماد صرف ایسے امیدوار کو دیا جاسکتا ہے جس کی کامیابی کو حریف پارٹی بھی تسلیم کرے یا نتائج کو قانونی طریقہ سے جائز قرار دیا جائے ۔

پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کے کسی بھی رہنما کےساتھ بات کرنے کو تیار ہیں ،پیوٹن نے کریملن کی جانب سے بائیڈن کوجیت کی مبارکباد نہ دینے کے فیصلے کوایک فارمیلٹی قراردیا،اور کہا کہ بائیڈن کو مبارکباد نہ دینے سے دونوں ملکوں کے تعلقات پرکوئی اثر نہیں پڑےگا،دونوں ملکوں کے تعلقات پہلے ہی بدترین سطح پر ہیں

واضح رہے کہ امریکی انتخاب کو ریپلکن لیڈر ڈونالڈ ٹرمپ نے قبول نہیں کیا ہے ۔ وہ اب بھی ان نتائج کو چیلنج کرنا چاہتے ہیں ۔

امریکی انتخابات، ٹرمپ نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی،ٹرمپ کو میڈیا کا بھی بڑا جھٹکا

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

امریکی انتخابات، حتمی نتائج سے قبل ہی ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں شروع

جوبائیڈن کے حامیوں کا ٹرمپ سے وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ

ٹرمپ کے حامیوں  نے الیکشن سینٹر کا گھیراو کر لیا

ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟

جوبائیڈن کے آنے سے سعودی عرب کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں

ولادی میر پوٹن گزشتہ 20 سال سے زائد عرصے سے روس کے حکمران ہیں اور رواں سال جولائی میں روس کے عوام نے ولادیمیر پوتن کو 2036 تک کے لیے آئینی صدر منتخب کیا ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پوتن دلچسپ شخصیت کے مالک ہیں اور سیاست کے ساتھ گھڑ سواری، تیراکی، اور مارشل آرٹس کے فنون میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔

Leave a reply