پولیو مہم آغاز
اسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ حافظ عمران کھوکھر نے سٹی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا جس میں مہم 30 نومبر سے 4 دسمبر تک جاری رہے گی والدین بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں.

Shares: