مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد ن لیگ کا اہم اجلاس جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے
اجلاس کی صدارت شاہد خاقان عباسی، مریم نواز اور خواجہ آصف کی زیر صدارت پو رہا ہے، مسلم لیگ (ن) کی مرکزی فیصلہ سازکمیٹیوں اور ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ میں ہو رہاہے
پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو (سی۔ای۔سی) اور سینٹرل ورکنگ(سی۔ڈبلیو۔سی) کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس ہورہاہے ،اجلاس میں 8دسمبر کو پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی ،مہنگائی، بے روزگاری، معاشی تباہی، پارلیمانی اداروں کے مفلوج ہونے کے خلاف اورحکومت کو گھربھجوانے کی حکمت عملی کی منظوری دی جائے گی
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اپنے استعفی اکتیس دسمبر تک پارٹی قیادت کو جمع کروائیں گئے
پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی
پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا
عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری
پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا
جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی
میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ
دوسری جانب مولانافضل الرحمان نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کاسربراہی اجلاس طلب کرلیا،پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کل دن2 بجے جاتی امرا میں ہوگا،اجلاس میں بلاول بھٹو،مریم نواز،میاں افتخار شریک ہوں گے ،اجلاس میں مینار پاکستان جلسے میں کم بندے لانے پر بھی احتساب کیا جائے گا اور اس امر پر غور کیا جائے گا کہ جلسہ کیوں ناکام ہوا، ناکامی کے ذمہ داروں کا بھی تعین کیا جائے گا
پی ڈی ایم سربراہی اجلاس ہنگامی طور پر طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں مینار پاکستان جلسے میں ہونے والی بد نظمیوں پر بھی غور کیا جائے گا ،پی ڈی ایم جلسے میں حاضری کم ہونے اور نواز شریف کے خطاب کے دوران مجمع کے نکل جانے پر مریم نواز بھی پریشان نظر آئیں،مریم نواز نے پی ڈی ایم اجلاس سے قبل ن لیگی رہنماؤں کو بھی طلب کیا ہے جس میں اس بات پر غور کیا جائے گا کہ حاضری کیوں کم ہوئی، ن لیگی کارکنان نواز شریف کے خطاب کے آخر تک پنڈال میں کیوں نہ رہے،
واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز لاہور کے جلسے میں جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔ دوسری جانب ن لیگ سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی جانب سے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز شریف نے بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ پارٹی رہنما استعفے جمع کروائیں جب ضرورت ہو گی مولانا فضل الرحمان کے حوالے کر دیں گے
بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ