تعلیمی ادارے بند نہیں رکھ سکتے،کب سے کھلیں گے؟ اسلام آباد میں اعلان ہو گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ہم مزید تعلیمی ادارے بند نہیں رکھ سکتے، 11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھول دیں گے
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تعلیم اور صحت قوم کی ترقی میں اہم ہے،عالمی وبا کورونا وائرس کی پہلی لہر میں کمی کے بعد 15ستمبرکو مکمل ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولے گئے ،موسم کی تبدیلی اور کوروناوائرس کی دوسری لہر کے شدت اختیار کرنے پر 26نومبرکو دوبارہ تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے،
دوسری جانب حکومت نے 11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کااعلان کررکھاہے،تاہم اس سے قبل 4 جنوری کو وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوگاجس میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ
تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت
کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت
کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ
کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات
کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا
تعلیمی ادارے بند، امتحانات کب ہوں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بتا دیا
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کا کہنا ہے کہ حکومت 11 جنوری سے خود تعلیمی ادارے کھولنے کااعلان کرے،تعلیمی ادارے ایس او پیز کے مطابق کھولیں گے۔
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم کا بڑا اعلان سامنے آ گیا