سینیٹ الیکشن سے قبل کتنے اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ؟ سب پارٹیوں کو بڑا جھٹکا
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 52 ارکان کی رکنیت معطل کردی ،اثاثے کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 48 ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت بھی معطل کر دی، الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے19، خیبر پختوانخوا کے26 ارکان کی رکنیت معطل کردی ،الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے 6 ارکان کی رکنیت معطل کردی
الیکشن کمیشن نے سینیٹرمصدق ملک، کامران مائیکل اور شمیم آفریدی کی رکنیت معطل کی ،الیکشن کمشین نے مائزہ حمید، شاندانہ گلزار، شزہ فاطمہ کی رکنیت بھی معطل کردی ،الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فواد چودھری اور علی زیدی کی رکنیت بھی معطل کردی
سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص
کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت
لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت
شراب کی دکانیں کھولنے کا نوٹفکیشن، حقیقت کیا؟
بزرگ شہری کو برہنہ کر کے بال اور داڑھی کاٹنے اور تشدد کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
رکن پنجاب اسمبلی حامد یار ہراج، ہاشم ڈوگر، اویس لغاری کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ،الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور کی رکنیت بھی معطل کر دی،رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،خالد مقبول صدیقی کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی،رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ، علی نواز اعوان،مہنازاکبرعزیز، روحیل اصغرکی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ،الیکشن کمیشن نے رکن بلوچستان اسمبلی سردار محمد رند کی رکنیت معطل کردی ،الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختوانخوا اسمبلی کامران بنگش کی رکنیت معطل کردی
حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر
حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی
شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا
حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان
ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟
وفاقی وزراء،شہباز شریف سمیت کئی اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ہونے کا خطرہ،کھلبلی مچ گئی