شراب کی دکانیں کھولنے کا نوٹفکیشن، حقیقت کیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شراب کی دکانیں کھولنے کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر جاری نوٹفکیشن بارے اہم خبر آ گئی
ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہوٹلز کو شراب خانے کھولنے کی اجازت دینے والا نوٹفکیشن فیک ہے
This is fake https://t.co/dqmT61pxHN
— Muhammed Hamza Shafqaat (@hamzashafqaat) May 19, 2020
بلال اعظم ڈإئریکٹر ایکسإیز اسلام آباد کا بھی اس حوالہ سے کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک سرکاری لیٹر جس میں ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پرمٹ ہولڈرز کو شراب کی فروخت کی اجازت دینے کا بتایا جا رہا فیک ہے۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے نہ تو ایسی اجازت دی ہے نہ ہی کوئی لیٹر جاری کیا گیا۔
کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی
کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل
کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے
دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض
سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص
کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت
لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت
واضح رہے کہ رمضان کے مہینہ میں ہوٹلز کو شراب کی دکانیں کھولنے کے نوٹفکیشن کے سامنے آنے کے بعد حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی تھی، سوشل میڈیا صارفین وزیراعظم عمران خان پر بھی شدید تنقید کر رہے تھے کہ یہ ریاست مدینہ ہے جہاں رمضان میں مساجد بند لیکن شراب خانے کھول دیئے گئے تا ہم اب وضاحت آ گئی ہے کہ حکومت نے اس طرح کا کوئی فیصلہ نہیں کیا بلکہ یہ ایک فیک نوٹفکیشن ہے جو کسی نے سازش کے تحت پھیلایا ہے
اسلام آباد میں عید سے قبل شراب کی دوکانیں کس نے کھولنے کی اجازت دی ، اہم خبرآگئی