سینیٹ الیکشن کے لئے کتنے ریٹس لگے؟ وزیراعظم نے کیا حکم دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سینیٹ کے الیکشن کیلئے ریٹس نکالے گئے ہیں،
ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے الیکشن کو متنازع بنانے کے لیے ووٹ خریدے گئے،سب لوگوں نے ہمیشہ کہا کہ سینیٹ الیکشن شفاف ہونا چاہیے، آج تک کسی نے سینیٹ الیکشن کو شفاف رکھنے کیلئے کوئی ترمیم سازی نہیں کی،وزیراعظم نے کہا کوئی پرواہ نہیں کہ سیٹ بڑھے یا کم ہو، ہم احتساب کے لیے سیاسی جماعتوں کو روڈ میپ دے رہے ہیں،
ڈاکٹر بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ضمیر فروشی کے بجائے اوپن ووٹنگ کردی جائے ،تمام انتخابات کو شفاف ہونا چاہیے اور ووٹ قابل شناخت ہونا چاہیے،جن لوگوں نے پیسہ کمانا ہوگا وہ بل کی حمایت نہیں کریں گے،آئینی ترمیم کے تین حصے ہیں، بل کو اگلے ہفتے پارلیمنٹ لے کرجارہے ہیں،سنگل ٹرانسفریبل ووٹ کی جگہ اوپن ووٹ کالفظ ستعمال کر رہے ہیں،سینیٹ الیکشن میں شفافیت سب کیلئے ٹیسٹ کیس ہے،تمام جماعتوں کو ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے موقع فراہم کررہے ہیں،بآئندہ ہفتے بل پارلیمنٹ میں لے کرجائیں گے،
وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا
استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟
سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ
سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا
سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ حکومت کا جواب عدالت میں جمع
ڈاکٹر بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ آرٹیکل میں ترمیم کرکے بیرون ملک پاکستانی الیکشن لڑسکتے ہیں،ترمیم کے بعد جس کے پاس دہری شہریت ہوگی وہ الیکشن لڑے گا،حلف لینے کے بعد دہری شہریت چھوڑنی ہوگی،
اپوزیشن دیکھتی رہ گئی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے بڑا کام دکھا دیا