بھارتی کسان رہنماؤں نے مودی کے شرمناک ہتھکنڈوں پر خدشات سے ظاہر کردیا
باغی ٹی وی :بھارت میں سکھ کسان احتجاج اب مودی کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے . کسان رہنماؤں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ نریندرا مودی سکھوں کے قتل عام کا گھناؤنا منصوبہ بنا رہا ہے، دلی کے باہر مظاہرین اور آر ایس ایس کے غنڈوں میں تلواروں سے لڑائی میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
بھارتی حکومت کے ہتھکنڈے سکھ احتجاج کو ختم کرنے کے لیے بہت سے ہتھکندے استعمال کیے جارہے ہیں. مودی سرکار کی کسانوں کے احتجاج کو بدنام کرنے کی ہر کوشش ناکام ہو رہی ہے، حکومت نے دلی کے ارد گرد اور دھرنوں کی جگہوں پر موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کر دی ہیں۔ کسان رہنماؤں نے غیر معمولی اقدامات کے سبب خدشات کا اظہار کیا ہے کہ مودی سکھوں کے قتل عام کا گھناؤنا منصوبہ ہنا رہا ہے۔
دہلی لال قلعے سے ترنگا اتر گیا سکھوں نے بڑا کام کردکھایا
بھارتی کسان نے کس پارٹی کی ٹی شرٹ پہن کر خودکشی کی؟
بھارت، آندھرا پردیش کے سابق اسپیکرشیو پرساد کی خودکشی
بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج
بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی
ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
پنجاب سے بھی ٹکری بارڈر کے لیے 7 سو گاڑیاں روانہ ہو چکی ہیں، دلی کے باہر مظاہرین اور آرایس ایس غنڈوں میں تلواروں سے لڑائی ہوئی جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ کسانوں نے زرعی قوانین کے خلاف بھوک ہڑتال کر رکھی ہے، کاشتکار قوانین کی واپسی تک احتجاج جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
یاد رہے کہ کسانوں کا یہ احتجاج مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ برس سے جاری ہے اور حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کی ہر کوشش ناکام ہوچکی ہے۔