ساڑھے11 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہونے کا انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں حساس ڈیٹا فروخت کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے سندھ ہائی کورٹ میں اعتراف کیا کہ ڈیٹا تحفظ سے متعلق کوئی قانون نہیں، عدالت نے وزرات قانون سے مجوزہ قانونی ڈرافٹ طلب کرلیا،عدالت نے حکم دیا کہ 5مارچ تک ہر صورت قانونی ڈرافٹ عدالت میں پیش کیا جائے،
جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ کیا پی ٹی اے نے قانون سازی کی کوئی سفارش کی؟ جس پر پی ٹی اے وکیل نے عدالت میں کہا کہ وزارت قانون کو مجوزہ قانونی سفارشات ارسال کردیں،عدالت نے کہا کہ تاخیر کریں گے تو حساس ڈیٹا نکل جائے گا،دنیا بھر میں اگر قانون موجود تو ہمارے ہاں بھی بننا چاہیے،
کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
عمران خان کی حکومت کو کس سے خطرہ ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان اور مرتضی علی شاہ کی زبانی
درخواست گزار نے کہا کہ ڈارک ویب پر ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا فروخت کے لیے موجود ہے ، حکومت کو کاروائی کرنی چاہئے،
ڈارک ویب کی پراسرار دنیا، اہم انکشافات ، سنئے مبشر لقمان کی زبانی