*وزیر اعلی سندھ کی انتقامی کارروائیاں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے رشتہ داروں کے فارم ہائوسز پر*

0
42

وزیر اعلی سندھ کی انتقامی کارروائیاں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے رشتہ داروں کے فارم ہائوسز پر غیر قانونی کاروائیاں
میرے کزن طارق قریشی کے گڈاپ میں فارم ہائوسز کو مسمار کیا جارہا ہے
ملیر میں میرے بھائی عظیم عادل شیخ کے فارم ہائوس کو بھی مسمار کرنے کے لئے مشینری بھیجی گئی ہے۔
تمام زمینوں کے کاغذات موجود ہیں عدالت کا اسٹے آرڈر کے باوجود کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
بلاول زرداری کے کہنے پر وزیر اعلی سندھ انتقامی کارروائیں کروا رہے ہیں۔
وزیر اعلی میرے اپوزیشن لیڈر بنتے ہی میرے رشتہ داروں کے خلاف انتقامی کارروائیاں شروع کر دی تھی۔
ایک ایک پیپر موجود ہے قانونی زمینوں پر کارروائیآں کی جارہی ہیں.

Leave a reply