سینیٹ انتخابات ،انتہائی اہم شخصیات کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا
سینیٹ انتخابات ،انتہائی اہم شخصیات کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس پرسماعت ہوئی
چیف جسٹس گلزار احمد نے حکم دیا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے تمام ارکان کل عدالت میں پیش ہوں، سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن اور اس کی پوری اسکیم طلب کرلی
چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن خفیہ ہو مگر شکایت پر اس کی جانچ پڑتال ہوسکے،چیف جسٹس سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا اور کہا کہ ہم چیف الیکشن کمشنر سے سوالات کرنا چاہتے ہیں،
جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ عام انتخابات سیکرٹ بیلٹ سے ہوتے ہیں لیکن کاؤنٹر فائلز ہوتی ہیں ،جب تنازع ہوتا ہے تو کاؤنٹر فائلز لی جاسکتی ہیں،کیاالیکشن رولز کےان سیکشنز کےنیچے بھی سینیٹ الیکشن کی ووٹوں کی جانچ ہوسکتی ہے؟ وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے مطابق کرپٹ پریکٹس روکنے کا طریقہ دیا گیا ہے،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آپ کہیں گے سیکرٹ بیلٹ ہے اور ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں،چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آئین کےتحت الیکشن کمیشن کےاختیارات کوئی قانون کم نہیں کرسکتا،
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟
سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ
سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا
سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ حکومت کا جواب عدالت میں جمع
سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے
سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان
سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان
سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج
سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا
سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید
سینیٹ ووٹنگ ،اپوزیشن جماعتیں آرڈیننس کے خلاف متحد،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ
مولانا دیکھتے رہ گئے، تحریک انصاف کا مذہبی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ
سینیٹ الیکشن ،ووٹوں کی خریدو فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی
پیسے لینے دینے والی ویڈیو سے سپیکر قومی اسمبلی کا کیا لینا دینا؟ اہم انکشاف
سینیٹ الیکشن، ن لیگ میدان میں آ گئی، وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا