سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار، بڑا حکم دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کی سماعت ہوئی صدارتی ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے وکیل بیرسٹر ظفراللہ نے سپریم کورٹ میں گفتگو کی ہے ،بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا کہ آئین کے تحت سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو بلا ہی نہیں سکتی،اٹارنی جنرل کی تجویز آئین پاکستان کے خلاف ہے، اٹارنی جنرل کی تجویز سیاسی کلچر ااور بین الاقوامی قوانین کےخلاف ہے، اٹارنی جنرل کی تجویز الیکشن کی سکریسی کو خراب کرے گی، اسٹیک ہولڈرز سے بیٹھ کر بات کریں کوئی تجویز لانی ہے تو لائیں،اٹارنی جنرل کی تجویز کی مخالفت کریں گے،
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ 2018 سے ویڈیوموجودہے لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی،چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ قومی اسمبلی کے بیلٹ پیپرزقابل شناخت نہیں ہوتے،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ الیکشن کمیشن انتخابی عمل سے کرپشن ختم نہیں کرناچاہتا؟،روزانہ دیکھیں الیکشن کے حوالے سے کیاہورہا ہے،اٹارنی جنرل کی تجاویزکاجائزہ لیں۔
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟
سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ
سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا
رضاربانی نے کہاکہ اٹارنی جنرل کی تجاویز پی ٹی آئی کی تجاویز تصورہوں گی،تمام اسٹیک ہولڈرز کواعتمادمیں لیناہوگا،وقت کم ہے قانون میں ترمیم نہیں ہوسکتی،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کسی قانون میں تبدیلی کانہیں کہہ رہے،شفاف الیکشن کراناالیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے،تمام سیاسی لیڈرزسینیٹ الیکشن میں کرپشن کی بات کرتے ہیں،الیکشن کمیشن کوسب معلوم ہے کہ کیا ہو رہا ہے، الیکشن کمیشن کہتا ہے جوہوگاا نتخابات کے بعددیکھیں گے،ووٹوں کی خریدو فروخت الیکشن سے پہلے ہوتی ہے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ موجودہ قانون کے تحت ہی کرپشن روکنے کا کہہ رہے ہیں،الیکشن کمیشن کے پاس رولزبنانے کامکمل اختیار ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے استفسار کیاکہ کیاآپ کے اقدامات انتخابی عمل سے کرپشن روک سکتے ہیں؟،آپ کے ابھی تک کیے گئے اقدامات کافی ہیں؟
عدالت نے استفسارکیاکہ کیاکاسٹ ہونے کے بعدووٹ کوہمیشہ کیلئے خفیہ رکھاجاسکتاہے؟،قومی اسمبلی کے الیکشن میں بھی ٹریبونل بیلٹ پیپرز دیکھ سکتا ہے،راجہ سکندر سلطان نے کہاکہ قابل شناحت بیلٹ پیپرز کی قانون میں گنجائش نہیں،کرپشن کے خاتمے کی پوری کوشش کرر ہے ہیں ،ویڈیو کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس بلالیا،جسٹس اعجازالاحسن نے کہ اکہ 2018 کی ویڈیوکا الیکشن کمیشن کو آج پتہ چلا؟ ،جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے،باغ توسارا جانے ہے ،کیا الیکشن کمیشن نے کسی سینیٹر کو نااہل کیا؟۔
سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ حکومت کا جواب عدالت میں جمع
سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے
سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان
سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان
سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج
سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا
سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید
سینیٹ ووٹنگ ،اپوزیشن جماعتیں آرڈیننس کے خلاف متحد،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ
مولانا دیکھتے رہ گئے، تحریک انصاف کا مذہبی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ
سینیٹ الیکشن ،ووٹوں کی خریدو فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی
پیسے لینے دینے والی ویڈیو سے سپیکر قومی اسمبلی کا کیا لینا دینا؟ اہم انکشاف
سینیٹ الیکشن، ن لیگ میدان میں آ گئی، وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
عدالت نے کہا کہ کیا گزشتہ انتخابات میں ووٹوں کی خریدوفروخت کی شکایت نہیں تھی؟چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ کرم انتخابات میں کرپٹ پریکٹس پرنوٹس لیا،کل جلسہ میں اراکین اسمبلی کی شرکت کابھی نوٹس لیا،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ الیکشن کمیشن آزاد اور آئین کے تحت مکمل با اختیار ہے، چیف جسٹس نے کہاکہ آپ ابھی تک عدالت کے سوال کاجواب نہیں دے پائے،آپ ہمارا سوال سمجھنے کی کوشش کریں۔
الیکشن کمیشن نے قابل شناخت بیلٹ پیپرزکی مخالفت کردی ،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ یہ نہیں بتا سکتے کہ ووٹ کس نے ڈالا،بیلیٹ پیپر پرسیریل نمبرنہیں ہونا چاہئے،قابل شناخت بیلٹ پیپرکیلئے آئین میں ترمیم کرنا ہوگی،چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن کمیشن تمام پہلوؤں ک اجائزہ لے کر رپورٹ دے،عدالت نے کہا کہ ای سی پی کی رپورٹ اطمینان بخش نہیں،ای سی پی معاملے کا جائزہ لے کر رپورٹ دے ،کیس کی مزید سماعت کل دوبارہ ہوگی۔
سینیٹ انتخابات ،انتہائی اہم شخصیات کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا