اہم کیس میں یوسف رضا گیلانی عدالت کیوں پیش نہ ہوئے؟

0
46
عمران خان کوجھوٹے بیانیے پرسزا ملنی چاہیئے،گیلانی

اہم کیس میں یوسف رضا گیلانی عدالت کیوں پیش نہ ہوئے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اشتہارات کی غیرقانونی تقسیم کے خلاف یوسف رضا گیلانی ودیگر کے خلاف سماعت ہوئی

یوسف رضا گیلانی،ریاض عشرنے آج کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائرکر دی،محمد حنیف سمیت دیگر ملزمان کی بھی آج حاضری سے استثنا کی درخواست دائرکی گئی،شریک ملزم فاروق اعوان کے وکیل نے موکل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی استدعا کر دی

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

وکلا صفائی نے کہا کہ میرا موکل بیرون ملک ہے صحت کے مسائل بھی ہیں، میرے موکل کو نمائندہ کےذریعے پیش ہونے کی اجازت دی جائے، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ کسی بھی رعایت کیلئے ملزم کا عدالت میں پیش ہوناضروری ہے،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

Leave a reply