مزید دیکھیں

مقبول

اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے اہم فیصلہ آ گیا

اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کے حوالے سے...

بے نظیر شہید کے بعد دہشتگردی میں تیزی آئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری...

طالبات کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا استاد گرفتار

مانسہرہ میں سرکاری اسکول کی طالبات کی غیر اخلاقی...

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر...

وزیراعظم پر اعتماد ہے،وہ یہ مسئلہ حل کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیراعظم پر اعتماد ہے،وہ یہ مسئلہ حل کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو 30روز میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کا حکم دے دیا

عدالت نے وزارت داخلہ، قانون اور منصوبہ بندی سیکریٹریز کی کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا,اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ایگزیکٹو کے کام میں مداخلت نہیں کرنا چاہیتے، بنیادی حقوق سلب نہیں ہونے دیں گے،ضلع کچہری کی صورتحال، سائلین کے بنیادی حقوق کا مقدمہ ہے وکلا کمپلیکس کی تعمیر کے لیے بھی ہونے والی پیش رفت سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے،

عدالت نے حکم دیا کہ خصوصی عدالتوں کے ملازمین کے انتظامی کنٹرول پر بھی آگاہ کریں ،خصوصی عدالتوں کے جج آرڈر لکھواتے ہیں، ملازمین کہتے ہیں ہم چائے پینے جا رہے ہیں،وزیراعظم پر اعتماد ہے کہ سائلین کا مسئلہ حل کریں گے ،

ستر سال سے کچھ نہیں ہوا،موجودہ حکومت نے کچہری کے لیے بہت کچھ کیا،چیف جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکورٹی سخت،رینجرزتعینات،حملہ وکلاء کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

باقی یہ رہ گیا تھا کہ وکلا آئیں اور مجھے قتل کر دیں میں اسکے لیے تیار تھا،چیف جسٹس اطہر من اللہ

بے لگام وکلا نے مجھے زبردستی "کہاں” لے جانے کی کوشش کی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

یہ عدالت کسی کو کوئی گیم کھیلنے کی اجازت نہیں دے گی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

وکلاء احتجاج،ڈی سی آفس بند،جسٹس محسن اختر کیانی کی وکلاء کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری کی تمام عدالتیں تاحکم ثانی بند،وکلاء نے مذاکرات میں کیے بڑے مطالبات

گملوں کا کیا قصور تھا ،100وکلا نے حملہ کیا لیکن بدنامی سب کی ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ

سیکرٹری قانون نے عدالت میں کہا کہ جوڈیشل کمپلیکس کا پی سی ون آج منظور ہو جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بیوروکریٹک مسائل میں نہ الجھائیں ، 30روز میں کام شروع ہونا چاہیے،

چیف جسٹس بلاک پر حملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث وکلا‌ عدالت پیش،عدالت کا بڑا حکم

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan