مزید دیکھیں

مقبول

پشاور:گھروں پر حملے کر کے ویڈیوز بنانیوالے ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور: حیات آباد میں ٹک ٹاک ویڈیو کے چکر...

تمام دہشتگردوں کی سرپرست بھارتی ایجنسی را ہے، وزیراعلٰی بلوچستان

راولپنڈی: وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے...

ٹرمپ، جے ڈی وینس اور مسک کی گرفتاری کی پیشگوئی

واشنگٹن: ایک ٹک ٹاک انفلوئنسر نے صدر ٹرمپ، نائب...

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےٹیم ڈائریکٹر مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی...

وزیراعلیٰ سندھ سے وزیر فشریز کی ملاقات ،مختلف امور پر بریفنگ

وزیراعلی سندھ سید مراد شاہ نے محکمہ فشریز اینڈ...

میں خطا کار انسان ہوں لیکن میں نے یہ کام کبھی نہیں کیا، شہباز شریف کا عدالت میں بیان

میں خطا کار انسان ہوں لیکن میں نے یہ کام کبھی نہیں کیا، شہباز شریف کا عدالت میں بیان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں آشیانہ اقبال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو عدالت پیش کیا گیا، شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ حلف دے سکتا ہوں آشیانہ ریفرنس کا ایک ایک لفظ فراڈ ہے فراڈ ہے سابق چیف جسٹس نے بھی کہا پنجاب حکومت نے خزانے کو تحفظ دیا میں نے قوم کا پیسہ بچایا اور خزانے کا تحفظ کیا ہے احد چیمہ بھی موجود ہیں انہوں نے بڑی محنت کی ہے ،میں خطا کار انسان ہوں لیکن میں نے کرپشن نہیں کی میں نے اورنج لائن ٹرین بنائی اچھے کام کی تعریف ہونی چاہیے ،

عدالت نے شہادت قلمبند کروانے کے لیے گواہان کو طلب کر رکھا ہے قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت دیگر 13 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کیا گیا ہے احد چیمہ اور شاہد شفیق جوڈیشل ریمانڈ پر جیل سے پیش کیا گیا،دیگر ملزمان میں فواد حسن فواد، احد چیمہ،بسم الله کنسٹریکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق، بلال قدوائی، امتیاز حیدر,اسرار سعید اور عارف بٹ وغیرہ شامل ہیں

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

عدالت نے فواد حسن فواد کو مستقل حاضری سے استثنیٰ دے رکھا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جگہ انکے معاون محمد شہباز حاضری لگائیں گے

احتساب عدالت کے جج امجد نزیر چوہدری نے کیس پر سماعت کی ،نیب ریفرنس مین کہا گیا کہ 16ہزار غریب شہریوں نے آشیانہ اقبال کیلئے 61کروڑ روپے جمع کروائے،پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی نے 20 جنوری 2015کو معاہدہ کیا،تین سال گزرجانے کے باوجود منصوبہ مکمل نہ ہوسکا،کمپنیوں کی نااہلی کی وجہ سے حکومت کو 64 کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد رقم کا نقصان اٹھانا پڑا،

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف کی جیل میں طبیعت ناساز، 8 رکنی میڈیکل بورڈ جیل پہنچ گیا

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف سے کون کونسی اہم شخصیات ملنے پہنچ گئیں؟

واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،

حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے پر انکار کیا تھا جس پر عدالت نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیئے تھے کہ لگتا ہے ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے

شہباز شریف سے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عدالت نے دوران سماعت ایسا حکم دیا کہ ن لیگی پریشان ہو گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan