پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے پارٹی کے نومنتخب رکنِ سندھ اسمبلی امیر علی شاہ کی ملاقات زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کے دوران پی ایس-52 عمرکوٹ سے منتخب امیر علی شاہ نے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا یقین ہے کہ امیر علی شاہ اپنے مرحوم والد سید علی مردان شاہ کی طرح عمرکوٹ کی عوام کی خدمت کریں گے: فریال تالپورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، جو عمرکوٹ سمیت ملک بھر کی عوام کے مسائل حل کرنے کے لیئے جدوجہد کر رہے ہیں: فریال تالپور اس موقعے پر صوبائی وزیرِ ثقافت سردار علی شاہ بھی موجود تھے

Shares: