سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان کا ایک اور "چھکا”

0
41

سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان کا ایک اور "چھکا”

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے‌ آزاد سینیٹر کی ملاقات ہوئی ہے

بلوچستان سے کامیاب ہونیوالے آزاد سینیٹر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ،بلوچستان سے نومنتخب سینیٹر عبدالقادر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے،وزیر اعظم عمران خان سے عبدالقادر کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران عبدالقادر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا،وزیراعظم عمران خان نے عبدالقاد ر کا خیر مقدم کیا

واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا اعلان کیا گیا جس پر کئی سوالات کئے گئے کہ کہ جس عبدالقادر کا پی ٹی آئی سے تعلق ہی نہیں اسکو کیوں ٹکٹ دیا جا رہا ہے،بلوچستان سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عبدالقادرایک پیراشوٹر ہیں جن کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے. میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف شمال مشرقی ریجن نے فیصلے کو مسترد کر دیا تھا

رہنماوں کے احتجاج کے بعد پی ٹی آئی نے عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لے لیا تھا، عبدالقادر نے‌ آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا اور سینیٹر منتخب ہو گئے، آج پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں

آصف زرداری کا نواز شریف،مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، بڑا فیصلہ کرلیا

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک

ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا

اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟

استعفیٰ یا کچھ اور….وزیراعلیٰ پنجاب کو وزیراعظم نے ہنگامی طور پر بلا لیا

Leave a reply