چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ویڈیو "لیک” تہلکہ مچ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن میں ویڈیوز کا چرچا ہے، کہیں لین دین ،کہیں ووٹ ضائع کرنے، کہیں کروڑوں کی ڈیل کی ویڈیو سامنے آئی ہیں
اب سامنے آنے والی ویڈیو نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے، نئی سامنے آنے والی ویڈیو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ہے، ویڈیو میں موجودہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایک محفل میں کچھ لوگوں سے باتیں کر رہے ہیں، ویڈیو دیکھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو انکے علم میں لائے بغیر بنائی گئی اور اسکو وائرل کیا گیا
2/2
دیکھیں رضا کو مارا ہے نہ پھر۔ اوئے صادق سنجرانی سے امید نہ رکھیں۔ صادق سنجرانی کی وڈیو میں گفتگو۔— Qurrat ul Ain Shirazi (@annie_shirazi) March 10, 2021
اطلاعات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ویڈیو 2018 میں ان کے چئیر مین سینیٹ بننے سے پہلے کی ہے۔ صادق سنجرانی ویڈیو میں محفل میں شریک لوگوں سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہم نے بات چیت کی تھی لیکن قسم سے ہمارےدل میں نہیں تھاکہ ہم چیئرمین بنیں گے،اللہ خوش رکھے ادھر بیٹھے انہوں نے کہا ہم نے فیصلہ کیا ہے آپ چیئرمین بنیں گے۔ پیپلزپارٹی کا کیا ہے وہ بکنے والا ہے۔وہ مصنف ہے آتھر ہے وہ رائٹرہے ، اوئے صادق سنجرانی سے امید نہ رکھیں۔
سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟
سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم
کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا
سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا
کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ وعدہ پورا کریں، بلاول
آصف زرداری کا نواز شریف،مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، بڑا فیصلہ کرلیا
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک
ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال
یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان
سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”
مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا
اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا
گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟
گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟