دربار پر سلام کرنے آئی شادی شدہ خاتوں سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی

پنڈدادن خان کے نواحی گاوں روال کے قریب واقعہ دربار پیر دھمیرائی پر راولپنڈی سے سلام کیلئے آنے والی شادی شدہ خاتوں سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے راولپنڈی کی رہائشی (ک ) نامی خاتوں دربار پر سلام کرنے آئی جہاں سے مبینہ طور پر محمد فیصل نامی شخص اسکو اپنی حویلی میں لے گیا جہاں پر دیگر دو افراد نے اس سے زبردستی زیادتی کی

دھریالہ جالپ چوکی نے متاثرہ خاتوں کی درخواست پر مقدمہ نمبر99/21بجرم!! 376 درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، پولسی کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے. چند دن قبل تھانہ للہ ٹاون کے علاقہ میں بھی اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ درج ھوا تھا جبکہ گزشتہ روز نواحی گاوں ہرن پور میں بھی خاتوں سے زیادتی کی کوشش کی گی جسکا مقدمہ بھی تھانہ پنڈدادن خان درج کر لیا گیا ھے تحصیل بھر میں اجتماعی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سماجی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

موٹروے زیادتی کیس،گجرپورہ سے تفتیش تبدیل ،مرکزی ملزم کا شناختی کارڈ بلاک

بزدار کے لاہور میں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

13 سالہ لڑکی سے 24 گھنٹوں میں 9 افراد کی دو دو بار اجتماعی زیادتی

باپ بیٹے نے اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کو زندہ جلا دیا

Shares: