سکول مالک کا ٹیچر سے شادی کرنے کی کوشش میں شرمناک اقدام

0
57

سکول مالک کا ٹیچر سے شادی کرنے کی کوشش میں شرمناک اقدام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسکول مالک کا ٹیچر سے شادی کرنے کی کوشش میں شرمناک اقدام،ملزم نے خاتون ٹیچر کے 15سالہ بھائی کو ہی اغوا کرلیا،

واقعہ شہر قائد کراچی میں پیش آیا جہاں اے وی سی سی اورسی پی ایل سی پولیس نے اورنگی ٹاؤن سے 18مارچ کواغوا ہونے والے 15 سالہ لڑکے کوبازیاب کرا لیا ،اغواکی واردات میں ملوث نجی اسکول کامالک فضل ساتھی ارسلان سمیت گرفتار کر لیا گیا،ملزم فضل کے اسکول میں بازیاب ہونے والے مزمل کی بہن ٹیچرتھیں ،ملزم فضل نے اسکول ٹیچرکے بھائی کواغوا کے بعد تین لاکھ تاوان کامطالبہ بھی کیا،ملزم نے ہمدرد بن کراسکول ٹیچر کو بچے کی بازیابی کے لیے رقم دینے کابھی ڈھونگ رچایا ملزم تاوان کی رقم ادا کرکے اسکول ٹیچر کےاہل خانہ سے روابطہ قائم کرناچاہتا تھا،

اے وی سی سی اورسی پی ایل سی پولیس تاوان کے لیے موصول فون کال ٹریس کرکے اسکول مالک کو ساتھی سمیت اورنگی ٹاؤن سے گرفتارکیا۔

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

موٹروے زیادتی کیس،گجرپورہ سے تفتیش تبدیل ،مرکزی ملزم کا شناختی کارڈ بلاک

بزدار کے لاہور میں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

13 سالہ لڑکی سے 24 گھنٹوں میں 9 افراد کی دو دو بار اجتماعی زیادتی

باپ بیٹے نے اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کو زندہ جلا دیا

دربار پر سلام کرنے آئی شادی شدہ خاتوں سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی

Leave a reply