رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کا م نصرت بھٹو کے یومِ پیدائش پر پیغام

0
75

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کا مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے یومِ پیدائش پر پیغام فریال تالپور کا بیگم نصرت بھٹو کو ان کے یومِ پیدائش پر خراج عقیدت مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو جیسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں ایسی شخصیات جن کا صبر سمندروں کی گہرائیوں سے بھی گہرا اور حوصلہ ہمالیہ سے بلند ہوتا ہے بیگم نصرت بھٹو کی پاکستان میں عوامی حقوق کے لیئے جدوجہد تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش باب ہے انہوں نے جمہوریت کے کاز کی خاطر جتنی قربانیاں دیں، آج کے دور میں ایسی مثال نہیں ملتی پیپلز پارٹی عوام کے حقوق کی حفاظت اور آئین و پارلیمان کی بالادستی کے لیئے سرگرمِ عمل ہے، جو بیگم نصرت بھٹو کا مشن تھا.

Leave a reply