شیخ ہمدان بن راشد المکتوم کو سپرد خاک کردیا گیا، لحد میں کس نے اتارا
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/03/rashid.jpg)
شیخ ہمدان بن راشد المکتوم کو سپرد خاک کردیا گیا، جنازہ میں کون سی اہم شخصیات نے شرکت کی
باغی ٹی وی : دبئی کے نائب حکمران اور وزیر خزانہ ، شیخ ہمدان بن راشد المکتوم نے کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
دنیا کے سب سے طویل عرصے تک کام کرنے والے وزیر خزانہ کوام حور قبرستان میں دفن کیا گیا ، دبئی کے ولی عہد شہزادہ شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم اور دبئی کے نائب حاکم شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے ان کو لحد میں اتارا.
Video: @HamdanMohammed and @MaktoumMohammed carry the body of the late Sheikh Hamdan bin Rashid Al Maktoum to his final resting place in Umm Hurair cemetery in Dubai. pic.twitter.com/eBiPuZOREn
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) March 24, 2021
واضحرہے کہ حکمران شیخ محمد کے بھائی شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے تھے ، شیخ محمد کے بھائی شیخ حمدان بن راشد کافی عرصے سےعلیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے، آج شیخ محمد نے انکی موت کا اعلان کیا ہے، شیخ ہمدان بن راشد وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں.
عرب امارات کے حکمران شیخ محمد کو بڑا صدمہ، دبئی سوگ میں ڈوب گیا