وزیراعظم آفس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لئے بند کرنے کا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ارتھ آور کے لئے وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر آج ارتھ آور کی مناسبت سے پرائم منسٹر آفس کی لائٹس کو ایک گھنٹے کے لیے بجھا دیا جائے گا وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی بہتری موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،وزیراعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ صاف اور آلودگی سے پاک ماحول کے لیے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں

وزیراعظم عمران خان کا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ طاقتور ممالک ماحولیاتی تبدیلیوں کے مسائل سے نمٹنے میں کردار ادا کریں،ہمالیہ پرموجود گلیشیئرتیزی سے پگھل رہے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں سےکوئی اکیلاملک نہیں نمٹ سکتا، افغانستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے لوگ پاکستان آئے ہیں، درجہ حرارت تیزی سے بڑھتےرہے توہمیں آفات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، حالات کی سنگینی کاادراک کرتےہوئے بلین ٹری منصوبہ شروع کیا، دنیا موسمیاتی تبدیلیوں کوابھی تک سنجیدگی سے نہیں لے رہی ، اپیل کرتا ہوں کہ بڑے ممالک مسئلے کوسنجیدگی سے لیں ، یہی سلسلہ جاری رہا تو قدرتی آفات سے بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگا، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک میں شامل ہے.

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

وزیراعظم ہاؤس سے "خان ” کی چھٹی کا امکان

ملکی بیوروکریسی میں اختیارات کی جنگ میں "استاد اعظم” گروپ نے "خان اعظم گروپ” کو ہلا کر رکھ دیا ہے

وزیراعظم ہاؤس سے "خان ” کی چھٹی کا امکان

Shares: