بلال غفار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق اگست میں گرین لائن شروع ہوجائے گی۔ متاثرہ افراد کو ہائوسنگ پروگرام میں سبسڈی دی جائے گی بسوں کا ٹینڈر دے دیا گیا ہے اورنگی نالے کا کام شروع ہوگیا ہے۔ گجر نالے کا کام شروع ہوگیا ہے۔ کراچی سرکللر کے لئیے چائنہ کے ساتھ یہ دیگر اداروں کے ساتھ مل کر یہ پروجیکٹ شروع کر دیں گے۔سمجھتے ہیں کراچی نے مینڈیٹ دیا ہے اسکو اوون کرتے ہیں۔پچھلے سال کلیکشن کم تھی کووڈ کی وجہہ سے۔وفاق جان کر صوبے کی رقم نہیں روک سکتا۔این ایف سی کے ٹرانسفر صوبوں کو مل رہے ہیں۔سندھ حکومت کو اپنا ریونیو اور ٹیکس کلیکشن بھی بڑھانا چائیے۔

کراچی میں گرین لائن کب شروع ہو گی؟ وزیر اعظم نے اعلان کر دیا
Shares:







