پاکستانی اہم شخصیت اچانک سعودی عرب کے دورے پر روانہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کے مہمان خصوصی ہوں گے چیئرمین سینیٹ سعودی عرب میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی حکام کو پاکستانی وزیراعظم کا اہم پیغام بھی پہنچائیں گے
چیئرمین سینیٹ کے سعودی عرب سے واپسی کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے جس میں وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، پاک سعودی تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط کرنے کے لئے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی متحرک ہو چکے ہیں، نواف بن سعید المالکی کی تین روز قبل چیئرمین سینیٹ سے ملاقات ہوئی تھی جبکہ گزشتہ روز وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے بھی سعودی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے، اس سے قبل سعودی سفیر اسد قیصرسمیت دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں کر چکے ہیں
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
سعودی سفیر اسلام آباد میں متحرک، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی
سعودی سفارتکار کی ہلاکت بدترین دہشت گردی،ملزمان نہیں بچ سکیں گے، شیخ رشید کی یقین دہانی








