کلبھوشن کیس، بھارت نے پاکستان سے کیا مطالبہ کر دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا بھارت سے ویکسین حاصل کرنے کا کوئی براہ راست رابطہ نہیں،
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کا جوہری مسئلہ مذاکرات کے ذریعہ حل ہونا چاہیے،پاکستان خطے میں امن و سلامتی کا متمنی ہے،خطے میں تنازعات کے خاتمے کی خواہش رکھتے ہیں،استنبول کانفرنس کو افغان امن کے لیے اہم سمجھتے ہیں،بھارت کو کلبھوشن کے معاملہ پر پاکستانی عدالتوں سے تعاون کرنا چاہیے، پاکستان جرمنی کے ساتھ پارلیمان کی سطح پرتعلقات کا فروغ چاہتاہے،
کلبھوشن کی سزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل داخل کرنے کی مدت ختم
کلبھوشن یادیوتک قونصلر رسائی، بھارت مان گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا ایک اور موقع دے دیا
کلبھوشن یادیو کیس ،حکومت کا عالمی عدالت انصاف آرڈیننس میں توسیع کا فیصلہ
کلبھوشن کیس میں بھارت کی کیا کوشش ہے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا
گزشتہ برس مئی میں بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی رکوانے کے لیے عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی تھی۔ 15 مئی کو بھارتی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوا،نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت اںصاف نے بھارت کی درخواست پر اٹھارہ سے اکیس فروری تک اس مقدمے کی سماعت کی تھی