لاہور:یورپ اورمغرب سےدشمنی کا درس اوربائیکاٹ کرنےکامطالبہ کرنےوالوں کےاپنےبیٹےکہاں پڑھتے ہیں:اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پراس وقت جماعت اسلامی کے نائب امیرلیاقت بلوچ کے صاحبزادے کی کینیڈا سے ایک بڑی تعلیمی ڈگری مکمل کرنے کی خبروں نے رنگ جمایا ہوا ہے
اس حوالے سے لیاقت بلوچ بھی کہتے ہیں کہ الحمد اللہ میرے بیٹے احمد جبران بلوچ نے ٹورنٹو آف یونیورسٹی سے PhD تھیسز کے ڈیفنس کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔پینل نے کامیابی پر مبارکباد دی اور Oral Exam میں کارکردگی کو Excellent قرار دیا۔یہ اس کے مسلسل محنت میڑک دی پنجاب سکول،جی سی لاہور گریجویشن،ایم ایس سی اکنامکس میں کارکردگی دکھائی
دوسری طرف سوشل میڈیا پرعوام نے ایک سوال پوچھا ہے کہ جناب آپ ہمیں مغرب اوریورپ سے دشمنی کا درس دیتے ہیں اورساتھ ساتھ بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن آپ کا حال یہ ہے کہ آپ کے بچے پلتے ہیں تویورپ میں ، بڑھتے ہیں تو مغرب میں پھلتے پھولتے ہیں تو لندن اورفرانس میں اوراگرپڑھتے ہیں تو وہ کینیڈا اورامریکہ میں پھرہمیں کیوں لڑاتے ہو
https://twitter.com/chotichirya/status/1391292131583610880
اس حوالے سے حنا نامی صارف لکھتی ہیں کہ !
بہت بہت مبارک ہو
یہاں باپ ایک بیٹے کی خوشی شئیر کررہا اور حاسدین کی لائن لگ گئ جس ٹیکنالوجی کا ماتم کر ریے سارے وہ مسلمانوں کی ہی ایجاد تھی اچھا ہے علماء کے بچوں کو دنیاوی تعلیم بھی آنی چاہیے تاکہ ہم فتووں سے نکل سے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کریں
تیری زندگی شرمندگی دوسروں کے بچوں کو افغانستان میں مروانے کیلئے تیار کرتے ہو اپنے بچوں کو یورپ میں اعلیٰ تعلیم دلواتے ہو
— Mazloom Mahsood (@mahsood_mazloom) May 9, 2021
ایک صارف نے لکھا ہے کہ تیری زندگی شرمندگی دوسروں کے بچوں کو افغانستان میں مروانے کیلئے تیار کرتے ہو اپنے بچوں کو یورپ میں اعلیٰ تعلیم دلواتے ہو
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ویسے فلسطین شام کشمیر میں بہت ظلم ہورہا ہے تو مہربانی کرکے غریبوں کے بچے اب چھوڑو اور قاضی سیراج فضل الرحمان اب آپ لوگو نے بھی تو جنت جانا ہے ۔۔تو قربان کرو اپنے جگر گوشوں کو اب تو تعلیم بھی پوری ہوگی بلوچ ماما
— Irfan Khan. (@IrfanKh16755020) May 8, 2021
عرفان خان نامی صارف کہتے ہیں کہ