شہبازشریف،حمزہ سمیت11 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط کب لکھا گیا؟

0
43

شہبازشریف،حمزہ سمیت11 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط کب لکھا گیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے شہبازشریف،حمزہ سمیت11 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب اسلام آباد کو خط لکھ دیا

خط 28 اپریل2021 کو نیب لاہور کیجانب سے نیب ہیڈ کوارٹرزکوارسال کیا گیا ،خط میں لاہورہائیکورٹ کے اقدام کوچیلنج کرنے کی استدعا کی گئی ،خط میں کہا گیا ہے کہ 19جنوری2019 کو نیب نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ،وزارت داخلہ نے 21 جنوری 2019 کو سفارش منظور کی اور نام ای سی ایل میں ڈال دیا،شہبازشریف نے ای سی ایل میں نام ڈالنےکا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا،لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے 26مارچ 2019 کا حکم دیا، شہباز شریف ،حمزہ شہباز سمیت11ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں،5ملزمان کوپہلے ہی اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے،ملزمان کیخلاف ریفرنس20 اگست2020 کو احتساب عدالت لاہور کے روبرو دائر ہوا، شہباز شریف کی احتساب عدالت میں زیرسماعت ٹرائل میں موجودگی ضروری ہے 17جون 2020 کونیب ہیڈ کوارٹرکو شہباز شریف کا نام دوبارہ ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی،

مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان

Leave a reply